Results 1 to 2 of 2

Thread: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید
    493697 50412781 - مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

    مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جابر بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کردیا۔

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کو شہید کیا، جبکہ ضلع پلوامہ میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرکے گھروں میں گھس گئی جس کے بعد عوام اور فوج کے درمیان جھڑپوں سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔
    کشمیر میڈیا سروس Ú©Û’ مطابق جوانوں Ú©ÛŒ شہادتوں پر وادی بھر میں بھارتی Ø+کومت Ú©Û’ خلاف زبردست مظاہرے کیے گئے، مظاہرین Ú©Ùˆ منشتر کرنے کیلئے آنسو گیس Ú©Û’ شیل برسا ئے گئے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق اØ+تجاج Ú©Û’ دوران بھارتی Ø+کومت Ù†Û’ علاقے بھر میں موبائل فون سمیت انٹرنیٹ Ú©ÛŒ سروس معطل کر دی۔
    2gvsho3 - مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہ

    2gvsho3 - مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •